شاہد آفریدی نے حسن نواز کی اننگز کو گولڈ میڈل کے قابل قرار دیدیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف حسن نواز کی شاندار اننگز کو سراہتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
انہوں نے ہر لحاظ سے گولڈ میڈل کے قابل اننگز کھیلی۔ مجموعی طور پر بھارت نے بہتر کرکٹ کھیلی اور کامیابی حاصل کی، تاہم پاکستانی کھلاڑیوں نے بھرپور مقابلہ کیا جو بہت پسند آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments