یونان:24گھنٹوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 22 ہزار واقعات ریکارڈ

یونان:24گھنٹوں میں آسمانی بجلی  گرنے کے 22 ہزار واقعات ریکارڈ

کریٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کے جزیرے کریٹ اور جنوبی ایجیئن میں 24گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے تقریباً 22 ہزار واقعات ریکارڈ کیے گئے ۔

شدید بارش اور گرج چمک کے طوفان کے بعد حکام نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ موسمیاتی حکام کے مطابق مزید کئی گھنٹوں تک شدید بارش کا امکان ہے ،کریٹ میں زرعی پیداوار کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ،بارش کے باعث متعدد سڑکیں زیر آب آ گئی ۔ کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہو گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...