فلائی دبئی کے معاون پائلٹ کا اسرائیل میں نائن الیون طرز کے حملے کا منصوبہ تھا:امریکی و اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

فلائی دبئی کے معاون پائلٹ کا اسرائیل  میں نائن الیون طرز کے حملے کا منصوبہ تھا:امریکی و اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کے شریک پائلٹ نے کپتان پر حملے کے بعد نائن الیون طرز پر طیارے کو تل ابیب کے بین گوریون ایئرپورٹ یا بلند عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

 متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے واقعے کو مبینہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمانی شہری شریک پائلٹ نے کاک پٹ میں ہنگامی کلہاڑی سے کپتان کو زخمی کیا۔اماراتی حکام واقعے کے محرکات اور ممکنہ روابط کی تحقیقات کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...