ٹوکیو میں 37 روز بعد دھوپ
ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مسلسل 37 روز تک بارش کے بعد ہفتے اور اتوار کو دھوپ نکلنے سے ریکارڈ بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا۔
جاپان کی محکمہ موسمیات کے مطابق 27 اگست سے 2 اکتوبر تک مسلسل 37 دن بارش ہوئی، جو 1886 میں ریکارڈ شروع ہونے کے بعد طویل ترین سلسلہ ہے ۔ ماہرین کے مطابق فوسل ایندھن کے اخراج سے پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلی فضا میں نمی بڑھا رہی ہے ، جس سے شدید بارشوں کا امکان بڑھتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments