بھارتی بحریہ کا اہلکار پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بھارتی بحریہ کا اہلکار پاکستان کیلئے  جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست اندھرا پردیش میں پولیس کے انسداد جاسوسی دستے نے بحریہ کے ایک اہلکار کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔

پولیس کے مطابق بحریہ کے 31 سالہ اہلکار پردیپ مکھرجی کو بحریہ کی حساس معلومات ایک مبینہ پاکستانی خاتون سے شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...