ایران :پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی

ایران :پولیس اہلکاروں کی ہلاکت  کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی

تہران(اے ایف پی)ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران 4 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔

عدلیہ کے مطابق علی رضا سپاہی اور علی رضا رئیسی کو سپریم کورٹ سے سزائے موت برقرار رہنے کے بعد پیر کی صبح پھانسی دی گئی۔ دونوں پر مسلح گروپ سے وابستگی اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...