ابی احمد دوبارہ ایتھوپیا کے وزیراعظم مقرر
ایڈیس ابابا(اے ایف پی)ایتھوپیا کی پارلیمنٹ نے جون میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت کی واضح کامیابی کے بعد ابی احمد کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا۔
ابی احمد 2018 سے ایتھوپیا کے وزیراعظم ہیں۔دوسری جانب ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹگرے میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments