ایل او سی عبور کرکے مقبوضہ کشمیر داخل ہونیوالی لڑکی پاکستانی حکام کے حوالے

ایل او سی عبور کرکے مقبوضہ کشمیر داخل ہونیوالی لڑکی پاکستانی حکام کے حوالے

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرکے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والی پاکستانی لڑکی کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔

 بھارتی فوج کے مطابق 19 سالہ سامیہ عظیم جو کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے گاؤں بھینس گالا کی رہائشی ہے ، دو اکتوبر کو مبینہ طور پر غلطی سے راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں ایل او سی عبور کر گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...