لندن میں اپنی رہائشگاہ آمد
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ انہوں نے میڈیا کے سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔۔۔
نواز شریف نے کہا میڈیا کے سوالات کا بعد میں جواب دوں گا،صحافیوں نے بارہ اکتوبر، کے پی ایمرجنسی اور نوازشریف کی صحت پر سوالات کیے ۔ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہمراہ تھے ۔ ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے ن لیگی کارکن راجہ نعیم گجراتی نے نوازشریف کے لیے گانا گایا،نوازشریف نے کارکن کے ساتھ کھڑے ہو کر گانا سنا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments