سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد کا انتقال ،نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد کا  انتقال ،نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ہفتہ کو بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...