مسئلہ کشمیر پربات چیت ناگزیر

مسئلہ کشمیر پربات چیت ناگزیر

سرینگر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفر نس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام سیاسی مسائل کے حل کے لیے بات چیت ناگزیر ہے۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے واقعات نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے درمیان محاذ آرائی اور تصادم کے خطرناک نتائج کو واضح کر دیا ہے لہذا بات چیت ہی آگے بڑھنے کا سب سے دانشمندانہ راستہ ہے ، جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انہوں نے غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری رہائی پر زور دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...