سیاسی انتقام پر ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا:سابق برازیلی صدارتی امیدوار

 سیاسی انتقام پر ملک چھوڑنے کا فیصلہ  کیا:سابق برازیلی صدارتی امیدوار

برازیلیا(اے ایف پی)برازیل کے سابق صدارتی امیدوار اور سینیٹر فلاویو بولسونارو نے امریکا فرار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اپنے ملک میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

  فلاویو بولسونارو نے  انسٹاگرام پر براہ راست گفتگو میں بتایا کہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران ان کے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد انہوں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا، فلاویو نے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے مستقبل میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...