غزہ :اسرائیلی ڈرون حملے فائرنگ ، 5افراد شہید

غزہ :اسرائیلی ڈرون حملے فائرنگ ، 5افراد شہید

غزہ سٹی،یروشلم(اے ایف پی)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

خان یونس میں تین افراد شہید ہوئے ، جن میں ایک اسرائیلی فائرنگ اور دو ڈرون حملوں کا نشانہ بنے ۔ شمالی غزہ میں ایک شہری گاڑی پر حملے میں جبکہ وسطی علاقے میں ڈرون سے گرائے گئے بم کے ٹکڑوں سے ایک شخص شہید ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...