شام:حمص آئل ریفائنری پر حملے کا منصوبہ ناکام، 2 ملزم گرفتار

شام:حمص آئل ریفائنری پر حملے  کا منصوبہ ناکام، 2 ملزم گرفتار

دمشق(اے ایف پی)شامی حکام نے حزب اللہ سے منسلک گروہ کی جانب سے اہم آئل ریفائنری پر تخریبی حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔

 شامی سکیورٹی فورسز نے بیان میں کہا کہ ملکی انٹیلی جنس اور سکیورٹی اداروں نے حمص ریفائنری کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ حمص ریفائنری شام کی واحد فعال آئل ریفائنری ہے جبکہ ساحلی شہر بنیاس میں دوسری ریفائنری مرمت کے مراحل میں ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...