متحدہ عرب امارات میں9گھنٹے سے زیادہ گاڑی چلانے پر پابندی

متحدہ عرب امارات میں9گھنٹے  سے زیادہ گاڑی چلانے پر پابندی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے یکم جنوری 2027 سے نئے ٹریفک قوانین نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

اماراتی حکام کے مطابق نئے قوانین میں پیشہ ور ڈرائیورز 24 گھنٹوں میں 9 گھنٹے سے زیادہ گاڑی نہیں چلا سکیں گے ، اس پابندی کا اطلاق تمام پرائیویٹ اور پروفیشنل ڈرائیورز پر ہو گا۔نئے قوانین کا مقصد ٹریفک حادثات کی روک تھام اور سیفٹی کو بہتر کرنا ہے ، حکام نے ٹیکسی، ٹرک، بس اور ڈیلیوری ڈرائیورز کے روزانہ ڈرائیونگ اوقات محدود کرنے کی بھی تجویز دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...