بھارت کی مہنگی ترین فلم ریلیز

بھارت کی مہنگی ترین  فلم ریلیز

نئی دہلی(اے ایف پی )ہندوؤں کی رزمیہ داستان رامائن پر 42 کروڑ ڈالر (ایک کھرب 16 ارب روپے )کی لاگت سے بننے والی فلم ’’رامائن:رائز آف اے لیجنڈ‘‘جمعرات کو بھارت میں ریلیز کردی گئی۔

 بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی اداکاری سے مزین یہ فلم بھارتی سینما کی تاریخ کا مہنگا ترین منصوبہ قرار دی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...