برطانوی شہزادہ ہیر ی کے 82سالہ سسر فحش مواد رکھنے پر گر فتار
واشنگٹن (اے ایف پی )برطانوی شہزادے ہیری کے 82 سالہ سسر تھامس مارکل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں سے متعلق فحش مواد رکھنے کے الزام میں انکی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب مبینہ طور پر بچوں سے متعلق فحش مواد تھامس مارکل کے فلپائن میں سابق گھر اور میکسیکو میں کرائے پر لیے گئے ایک سٹوریج یونٹ سے ملا۔تھامس مارکل اس وقت جنوبی امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں رہائش پذیر ہیں۔ تاہم ان پر عائد الزام اور گرفتاری سے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments