جینسن ہوانگ کو ملازمت دینا میرے لئے اعزاز ہوگا:ایلون مسک

جینسن ہوانگ کو ملازمت دینا  میرے لئے اعزاز ہوگا:ایلون مسک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ارب پتی ایلون مسک نے این ویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کو اپنی کمپنی میں ملازمت دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھرتی کرنا میرے لئے اعزاز ہوگا۔

دوسری جانب امریکی دفاعی کمپنی اینڈوریل کے شریک بانی پامر لکی نے بھی ہوانگ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چین انہیں عہدے سے ہٹانا چاہتا ہے تو میں انہیں اپنی کمپنی میں شامل کرنا چاہوں گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...