سپین میں سستے مکانات کی فراہمی کیلئے نئے قوانین منظور

سپین میں سستے مکانات کی  فراہمی کیلئے نئے قوانین منظور

میڈرڈ(اے ایف پی)سپین کی پارلیمنٹ نے کرایہ داروں کو بے دخلی سے تحفظ دینے اور رہائش کو سستا بنانے کیلئے نئے اقدامات منظور کرلیے ۔

 یہ پیش رفت مہنگے مکانات کے خلاف ملک گیر احتجاج اور عام ہڑتال کے بعد سامنے آئی ہے ۔ نئے قوانین کے تحت متبادل رہائش کے بغیر کمزور طبقے سے تعلق رکھنے والے کرایہ داروں کو 2030 کے اختتام تک بے دخل کرنے پر پابندی ہوگی ۔اپوزیشن نے اقتدار میں آنے کی صورت میں قوانین واپس لینے کا اعلان کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...