شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی بھارت میں ’’سٹریٹ کرکٹ ‘‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی بھارت میں ’’سٹریٹ کرکٹ ‘‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(اے ایف پی)برطانوی شہزادہ ولیم اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، جہاں وہ آج منگل کو ماحولیاتی ایوارڈ ‘‘ارتھ شاٹ پرائز’’ کی تقریب کی میزبانی کریں گے۔

دورے کے دوران ان کی نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔دورے کے پہلے روزبرطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ممبئی میں سٹریٹ کرکٹ کھیلی،اس دوران وہ تماشائیوں کے ساتھ ہنسی مذاق اور گفتگو بھی کرتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...