ڈیموکریٹس کا حکیم جیفریز کو سپیکر کا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹس کا حکیم جیفریز کو سپیکر  کا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو ایوان نمائندگان کے سپیکر کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔

وہ بدھ کو جماعتی ووٹنگ میں کامیاب ہونے کی صورت میں امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام سپیکر بننے کی جانب اہم پیش رفت کریں گے ۔ 56 سالہ حکیم جیفریز کو جماعتی انتخاب میں کسی حریف کا سامنا نہیں۔ جیفریز کو 3 جنوری کو نئے ایوان میں باضابطہ انتخاب بھی جیتنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...