چین :اے آئی سے لیس روبوٹس نے ملازمتیں سنبھالنا شروع کردیں

چین :اے آئی سے لیس روبوٹس نے ملازمتیں سنبھالنا شروع کردیں

شین ژین(اے ایف پی)چین میں مصنوعی ذہانت سے لیس انساننما روبوٹس نے مختلف شعبوں میں کام کرنا شروع کردیا،

جہاں ایک روبوٹ آئس کریم تیار کرکے صارفین کو پیش کررہا ہے ، جبکہ دوسرا کافی بنا رہا ہے ۔ اے آئی روبوٹکس کمپنی کے مطابق چین میں اس کے 200 انسان نما روبوٹس خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شین ژین کے ایک پارک میں روبوٹ روزانہ 300 کپ کافی فروخت کرتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...