امریکی سائبر سکیورٹی چیف شان کیرن کراس عہدے سے برطرف

امریکی سائبر سکیورٹی چیف شان  کیرن کراس عہدے سے برطرف

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی سائبر سکیورٹی چیف شان کیرن کراس کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔

  وائٹ ہاؤس کے قریبی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ فیصلہ امریکا میں بڑے پیمانے پر سروسز کی بندش اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لاحق خطرات پر بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطرفی کی مکمل حمایت کی کیونکہ ان کے خیال میں کیرن کراس اس عہدے کی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے مطلوبہ اہلیت نہیں رکھتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...