برطانیہ: اے آئی سے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کا دنیا کا سب سے بڑا تجرباتی پروگرام شروع

برطانیہ: اے آئی سے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کا دنیا کا سب سے بڑا تجرباتی پروگرام شروع

لندن (اے ایف پی) برطانیہ نے اے آئی کی مدد سے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کا دنیا کا سب سے بڑا تجرباتی پروگرام شروع کردیا، جس میں آئندہ تین برس کے دوران 7 لاکھ خواتین شامل ہوں گی۔

ایک کروڑ پاؤنڈ کے اس منصوبے کا مقصد سرطان کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص بہتر بنانا اور طبی ماہرین پر کام کا بوجھ کم کرنا ہے۔ مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر میموگرام کی تصاویر کا جائزہ لینے میں ڈاکٹروں کی معاونت کرے گا۔ کامیابی کی صورت میں خواتین کو جلد تشخیص اور علاج کی سہولت مل سکے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...