چین :جاسوسی اور خفیہ معلومات افشا کرنے پر سابق افسر کو سزائے موت

چین :جاسوسی اور خفیہ معلومات افشا کرنے پر سابق افسر کو سزائے موت

بیجنگ (اے ایف پی)چین کی ایک عدالت نے جاسوسی اور حساس سرکاری معلومات افشا کرنے کے الزام میں ۔۔۔

  ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کو سزائے موت سنا دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق عہدیدار نے بیرون ملک تعیناتی کے دوران غیرملکی انٹیلی جنس ادارے کے لیے کام کیا اور خفیہ معلومات کے بدلے ماہانہ رقم وصول کی۔ ملزم نے مجموعی طور پر سو سے زائد خفیہ دستاویزات فراہم کیں۔ عدالت کے مطابق اسے 35 معلومات کے بدلے 10 لاکھ یوآن (ڈیڑھ لاکھ ڈالر)سے زائد رقم ملی،دوسری جانب چین میں شنگھائی کے کمیونسٹ پارٹی سربراہ اور پولٹ بیورو کے رکن چن جیننگ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...