مکہ مکرمہ :منشیات سمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانی شہریوں کا سر قلم

مکہ مکرمہ :منشیات سمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانی شہریوں کا سر قلم

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں 3 پاکستانی شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا ۔۔۔

 اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کی توثیق کے بعد سزا پر عمل درآمد کے لیے شاہی فرمان جاری کیا گیا جس کے تحت 24 نومبر 2026 کو مکہ مکرمہ ریجن میں تینوں مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...