امریکی پابندیوں پر ردعمل، شمالی کوریا کی سوئس سفارتی دفتر بند کرنے کی دھمکی

امریکی پابندیوں پر ردعمل، شمالی کوریا  کی سوئس سفارتی دفتر بند کرنے کی دھمکی

سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے نئی پابندیوں کے ردعمل میں پیانگ یانگ میں سوئس سفارتی دفتر بند کرنے کی دھمکی دے دی۔۔۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے روس اور چین کے بچوں کے زیر استعمال سونگ ڈوون چلڈرن کیمپ پر 4 نومبر کو پابندیاں عائد کی تھیں۔ کیمپ پر یوکرینی بچوں کی نظریاتی تربیت اور روسی رنگ میں ڈھالنے کے الزامات ہیں۔کم یو جونگ نے کہا کہ سوئس سفارتی دفتر کی موجودگی کا جواز ختم ہو چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...