کیوبا:معاشی بحران ،1950 کے بعد پہلی باراوسط عمر میں کمی

کیوبا:معاشی بحران ،1950 کے بعد پہلی باراوسط عمر میں کمی

ہوانا(اے ایف پی)کیوبا میں شدید معاشی بحران کے باعث 1950کے بعد پہلی بار شہریوں کی اوسط متوقع عمر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔۔

 ، عالمی ادارہ صحت نے صحت کے نظام کی صورتحال تشویشناک قرار دے دی۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے ہوانا کے دورے کے دوران بتایا کہ کیوبا میں اوسط عمر 2020 کے 78سال8ماہ سال سے کم ہوکر 2025میں 74 سال4ماہ رہ گئی۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی شرح اموات بھی دوگنا سے زیادہ ہوگئی جبکہ زچگی کے دوران اموات میں اضافہ ہوا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...