غزہ:اسرائیلی حملہ، حماس سربراہ خلیل الحیہ کا بیٹا بال بال بچ گیا

غزہ:اسرائیلی حملہ، حماس سربراہ  خلیل الحیہ کا بیٹا بال بال بچ گیا

غزہ سٹی (اے ایف پی)حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے جمعہ کی شب فضائی حملے میں تنظیم کے سیاسی بیورو کےسربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی۔۔۔

 تاہم وہ اپنے اہل خانہ سمیت محفوظ رہے ۔غزہ کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں غزہ شہر کے مغربی علاقے الرمال میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیا، جبکہ تنظیم نے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...