پیرو :فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 8اہلکار ہلاک،پائلٹ زخمی

پیرو :فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ  8اہلکار ہلاک،پائلٹ زخمی

لیما(اے ایف پی)پیرو میں فضائیہ کا فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک ،پائلٹ شدید زخمی ہوگیا۔

وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر اپوریماک، اینے اور مانتارو دریاؤں کی وادی میں ایک فوجی گشتی ٹیم کو ریسکیو کرنے کے مشن پر تھا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبے سے 9 فوجی اہلکاروں کو نکالا۔ پائلٹ اینزو واحد زندہ بچنے والا اہلکار ہے ، جسے علاج کے لیے لیما منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...