گلوکارہ شمسہ کنول نے نوحوں کی ریکارڈنگ شروع کردی

معروف گلوکارہ شمسہ کنول نے نوحوں کی ریکارڈنگ شروع کر دی ۔بتایاگیاہے کہ گلوکارہ پی ٹی وی کیلئے بھی نوحے ریکارڈکرائیں گی ۔انکاکہناتھاکہ میں نے محرم الحرام کے احترام میں اپنے
لاہور(کلچر ل رپورٹر)معروف گلوکارہ شمسہ کنول نے نوحوں کی ریکارڈنگ شروع کر دی ۔بتایاگیاہے کہ گلوکارہ پی ٹی وی کیلئے بھی نوحے ریکارڈکرائیں گی ۔انکاکہناتھاکہ میں نے محرم الحرام کے احترام میں اپنے میوزک البم کی ریکارڈنگ معطل کردی ہے جسے بارہ محرم کے بعد دوبارہ شروع کروں گی۔ تاہم محرم شروع ہونے سے قبل ریڈیوپاکستان کیلئے ایک غزل ریکارڈکروارہی ہوں ۔