اسامہ خان ،انجلین ملک کی نئی سیریل میں کاسٹ
اداکار اسامہ خان انجلین ملک کی نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ ہوگئے ۔وہ اگلے ماہ مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔
لاہور(کلچر ل رپورٹر)اداکار اسامہ خان انجلین ملک کی نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ ہوگئے ۔وہ اگلے ماہ مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ۔ اسامہ خان نے بتایاکہ میں اس سے قبل قصہ کرسی کاسمیت مختلف تین ٹی وی ڈراموں میں جلوہ گرہوچکاہوں جن میں ناظرین کی طرف سے مجھے بہت اچھارسپارنس ملا ،میں ٹی وی کیساتھ ساتھ فلموں میں بھی اپنے فن کاجادو جگائونگا۔