Heels کی نئی آؤٹ لیٹ کا افتتاح
Heels کی جانب سے لکی ون مال کراچی میں نئی آؤٹ لیٹ کا افتتاح کیا گیا
کراچی (سٹاف رپورٹر) Heels کی جانب سے لکی ون مال کراچی میں نئی آئوٹ لیٹ کا افتتاح کیا گیا جس میں ٹی وی اداکارہ و ماڈل ایمن خان ،اشتیاق بیگ ، Heels کے ڈائریکٹر اشرف مایا، سید عاصم حفیظ اور جواد درانی سمیت سماجی و سیاسی افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر برانڈ کی طرف سے عید کلیکشن بھی پیش کی گئی جس کو عوام کی جانب سے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔اس موقع پر اشرف مایا نے کہا کہ لوگوں نے افتتاحی آفرز کا بھی بھرپور فائدہ اٹھایا ملک بھر میں متعدد برانچوں کیساتھHeels کو مارکیٹ میں ایک بااعتماد مقام حاصل ہے ۔