نرمل شاہ نے نئے گانے کیلئے دبئی میں لوکیشنز کا انتخاب کر لیا
گلوکارہ نرمل شاہ متحدہ عرب امارات کادورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئیں
لاہور(کلچرل رپورٹر)۔انہوں نے دبئی اوردیگرملکوں میں ہونے والے میوزیکل شوزمیں اپنے فن کاجادوجگایااوراپنے نئے ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ کے لئے دبئی میں لوکیشنزکاانتخاب بھی کیا۔بتایاگیاہے کہ نرمل شاہ دبئی میں بین الاقوامی معیارکی ویڈیوبناناچاہتی ہیں جس کیلئے انہیں سپانسرکی تلاش ہے ۔