اقراعزیز اور فرحان سعید ’’سنو چندا ‘‘ کے دوسرے سیزن کیلئے تیار

اقراعزیز اور فرحان سعید ’’سنو چندا ‘‘ کے دوسرے سیزن کیلئے تیار

ماڈل و اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فرحان سعید نے ایک بار پھر ماہ رمضان میں ناظرین کے پسندیدہ مزاحیہ سٹ کام ’’سنو چندا ‘‘کے دوسرے سیزن کی تیاریاں مکمل کرلیں

کراچی (سٹاف رپورٹر)ماڈل و اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فرحان سعید نے ایک بار پھر ماہ رمضان میں ناظرین کے پسندیدہ مزاحیہ سٹ کام ’’سنو چندا ‘‘کے دوسرے سیزن کی تیاریاں مکمل کرلیں ،انکا کہنا ہے کہ دوسرے سیزن میں بھی ہم ہمیشہ نوک جھونک اور لڑائی کرنے والے جوڑے ارسل اور جیا کا کردار نبھارہے ہیں،جس کو دیکھ کر ناظرین کو لطف آئے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں