ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں میوزک البم کا ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ

ٹیلر سوئفٹ کے آٹھویں میوزک  البم کا ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ

امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کورونا کی وبا کے باوجود اپنا آٹھواں میوزک البم ریلیز کرکے سب کو حیران کردیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نیٹ نیوز) رائٹرز کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کا آٹھواں میوزک البم ‘فوک لورے ’ دیکھتے ہی دیکھتے کئی میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹس پر پہلے نمبر پر آگیا۔ البم کے ریلیز ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر ہی اس کی 13 لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں جو ایک منفرد ریکارڈ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں