عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلی

عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ  یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلی

مس شرلاک سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی جاپان کی اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں

ٹوکیو(نیٹ نیوز) اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے ۔ اداکارہ کے شوہر رات گئے گھر پہنچے تو یوکو ٹیکوچی کو مردہ حالت میں پایا۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے تاہم حتمی طور پر فرانزک لیب اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کہا جاسکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں