عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کاپنجابی اور سرائیکی میں نیا گانا’’محبت ‘‘ریلیز

عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کاپنجابی اور  سرائیکی میں نیا گانا’’محبت ‘‘ریلیز

لیجنڈ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خان خیلوی کا سال 2020 کا آخری گانا ’’محبت‘‘ ریلیز ہو گیا جسے پنجابی اور سرائیکی زبان میں گایا گیاہے

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )گانے کی ویڈیو میں اسد علی اور نواز خان کیساتھ اداکارہ دیدار نے ماڈلنگ کی ہے ۔عطااللہ عیسی ٰ خیلوی کاکہناہے کہ میرایہ گانا سال 2020میں ریلیز ہونے والا آخری گاناہے جسے 2021 میں لانچ کیا گیا ہے تاکہ نئے سال میں میوزک لورز کو نیا میوزک سننے کو ملے ،انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ یقیناً لوگوں کو میری نئی کوشش پسند آئے گی اورہمیشہ کی طرح مجھے اپنے چاہنے والوں کی طرف سے محبتیں ملتی رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں