چنکی پانڈے اب بھی میرا کرش ہیں:ملائکہ اروڑا

چنکی پانڈے اب بھی میرا کرش  ہیں:ملائکہ اروڑا

بالی وڈ کی نامور ماڈل و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے کرش کے متعلق بتا کر سب کو حیران کردیا ہے

ممبئی (آئی این پی)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ملائکہ اروڑا کہتی ہیں کہ انہیں بھارتی اداکار چنکی پانڈے پر کرش تھا اور اب بھی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی بہن دن بھر چنکی پانڈے کے گھر پر کال کرتی تھیں اور ان سے میٹھی آواز میں باتیں بھی کیا کرتی تھیں۔ ساتھ ہی ملائکہ کا کہنا تھا کہ صرف وہ ہی نہیں بلکہ ان کی بہن امرتا اروڑا بھی چنکی پانڈے کی بہت بڑی فین ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں