موٹاپے کی وجہ سے ڈپریشن میں جانے والی تھی:سعدیہ امام

موٹاپے کی وجہ سے ڈپریشن  میں جانے والی تھی:سعدیہ امام

اداکارہ سعدیہ امام نے کہا کہ موٹاپے کی وجہ سے ڈپریشن میں جانے والی تھی ،مخصوص غذا، انتھک محنت اور مستقل مزاجی سے موٹاپے کو ختم کیا

لاہور(این این آئی)ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جب میری بیٹی پیدا ہوئی تو میں ملک سے باہر تھی اور میرے ساتھ گھر کی کوئی بزرگ یا تجربہ کار خاتون بھی نہیں تھیں جو مجھے ان حالات میں مفید مشورے یا گائیڈ کرتیں۔انہوں نے بتایا کہ اس لیے مجھے بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا بالآخر میں نے ایک ڈاکٹر سے مشورہ کیا جنہوں نے مجھے ڈائٹ پلان دیا اور کچھ ورزشیں بتائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں