نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 125مریض آکسیجن پرمنتقل کیےگئےہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- اسپتالوں پردباؤبڑھناشروع ہوچکاہے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- کراچی میں 22مریض وینٹی لیٹرپرہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- شہری بوسٹرویکسین لازمی لگوائیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ پاس ہوتے ہی بجلی اورپٹرول مہنگےہوگئے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ کےبعدادویات بھی مہنگی ہوچکی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- 24گھنٹےسےکورونا کے کیسزبڑھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- این سی اوسی نےصوبائی حکومتوں کوتجاویزدی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- این سی اوسی فیصلوں پرعملدرآمدکرائیں گے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- 24جنوری سےان ڈورسرگرمیوں پرپابندی کی تجاویزبھی ہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- منی بجٹ کی وجہ سےملک میں مہنگائی ہے،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- گرمی میں بجلی اورسردی میں گیس دستیاب نہیں،مرتضیٰ وہاب
  • بریکنگ :- سندھ کےکچھ اسپتالوں میں ملک بھرکےمریضوں کاعلاج ہوتاہے،مرتضیٰ وہاب
Coronavirus Updates

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول’ کا حصہ ہونیکی خبریں

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی  مس مارول’ کا حصہ ہونیکی خبریں

لاہور(شوبز ڈیسک)خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے ۔

شو میں میزبانوں نے بتایا کہ انہوں نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات سے متعلق مذکورہ بات پہلے ہی کہی تھی مگر لوگوں نے اسے غلط سمجھا، تاہم اب وہ واضح کر رہے ہیں کہ دونوں اداکار کاسٹ کا حصہ ہیں۔ تاہم تاحال اس حوالے سے دونوں اداکاروں نے کوئی وضاحت یا تردید نہیں کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement