اداکارہ شہزین راحت پیا دیس سدھار گئیں
کراچی (آئی این پی)گزشتہ برس نکاح کرنے والی اداکارہ شہزین راحت کی رخصتی ہوگئی۔ شہزین راحت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بارات کے دن کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ براہِ کرم! ماشااللہ بولیں۔شہزین راحت کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی خوبصورت تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور دعائیہ کمنٹس آ چکے ہیں۔اس کے علاوہ شہزین راحت کی بارات کی تقریب کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments