اداکارہ سارہ خان کو نئی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی (آئی این پی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سارہ خان کو نئی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
وائر ہونے والی تصویر میں اداکارہ سارہ خان اور میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ سارہ خان کا نیا ہیئر سٹائل انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہا ہے جو کہ انہوں نے اپنے آنے والے سیریل کے لیے کروایا ہے ۔مداحوں کا کہنا ہے کہ ان کے نئے بینگ ان پر اچھے نہیں لگ رہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ ان کے لمبے بالوں کی شکل انتہائی خوبصورت تھی۔