لبرل، فیمنسٹ ہوں، فرسودہ خیالات پر کھل کر بات کرتی ہوں:ارمینہ خان

لبرل، فیمنسٹ ہوں، فرسودہ خیالات پر کھل کر بات کرتی ہوں:ارمینہ خان

کراچی (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ ارمینہ خان نے واضح کیا ہے کہ وہ ‘لبرل، فیمنسٹ، روش خیال، اعتدال پسند اور سماج کے۔۔۔

 فرسودہ اور رجعت پسند خیالات پر کھل کر بات کرنے والی خاتون ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام سٹوریز میں چند صارفین کے کمنٹس کے سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں جوابات بھی دئیے ۔اداکارہ نے جن سکرین شاٹس کو شیئر کیا، وہ مختلف افراد کی جانب سے ان کی مختلف پوسٹس پر کیے گئے تھے ، ارمینہ خان نے لکھا کہ کسی بھی غلط کام کا تعلق خواتین کے کپڑوں سے نہیں بلکہ ذہنیت سے ہوتا ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں