شایان خان نے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کو اپنا مشن بنالیا

شایان خان نے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کو اپنا مشن بنالیا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی نژاد امریکی فلمساز اور اداکارشایان خان کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میرا مشن ہے ۔

انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ میرا بچپن پاکستان کی دلکش یادوں سے سجا ہوا ہے ، میری زندگی کا مقصد پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے اوراسی لئے درجنوں پاکستانی فلمیں پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،عیدالفطر پر میری پہلی فلم ریلیز ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...