سوشل میڈیا صارفین نے شہناز گل کو غیر مہذب اور بد تمیز قرار دے دیا

سوشل میڈیا صارفین نے شہناز گل کو غیر مہذب اور بد تمیز قرار دے دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گل کو سوشل میڈیا صارفین نے غیرمہذب اور بدتمیز قرار دے دیا۔

شہناز حال ہی میں ایک فلم کے پریمیئر شو میں آئیں جہاں پر ستاروں نے ان سے سیلفی بنوانے کی درخواست کی تاہم ایک پرستار کا موبائل فون لے کر سیلفی بنائی اور وہاں سے روانہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے دیگرمداحوں کو نظراندازکرنے پرانہیں غیرمہذب قرار دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں