کراچی میں خود کو ایڈجسٹ کرنا مشکل لگا تھا:مریم نفیس

کراچی میں خود کو ایڈجسٹ  کرنا مشکل لگا تھا:مریم نفیس

کراچی (آئی این پی)اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ جب ان کو اسلام آباد سے کراچی آنا پڑا تو دوسرے شہر میں ایڈجسٹ کرنا ان کو بہت مشکل لگا۔

 ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان نے مریم نفیس سے پوچھا کہ انہوں نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد جب اسلام آباد سے کراچی ہجرت کی تو یہاں رہنا مشکل کیوں ہوا؟ جس پر مریم نے کہا کہ وہ چونکہ اسلام آباد میں رہی ہیں اس لئے انہیں کراچی میں ایڈجسٹ کرنے میں کچھ مشکلات پیش آئی تھیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں