اچانک بہت زیادہ شہرت الجھن میں ڈال دیتی:ہانیہ عامر

 اچانک بہت زیادہ شہرت الجھن میں ڈال دیتی:ہانیہ عامر

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اعتراف کیا ہے کہ اچانک بہت زیادہ شہرت الجھن میں ڈال دیتی ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے 2021 میں نشر ہونے والا سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کے حوالے سے سوال پر انہوں نے بتایا کہ میرے ہمسفر کے بعد بہت زیادہ شہرت مل گئی تھی، شروع میں بہت جذباتی ہوگئی تھی۔ لوگ پہلے بھی مجھے پہچانتے تھے لیکن جب اچانک بہت زیادہ شہرت مل جاتی ہے تو آپ تھوڑا الجھ جاتے ہیں کیونکہ زیادہ شہرت ملنے کے بعد بہت زیادہ لوگ آپ کو پہچاننے لگتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں