پرابھاس کی فلم سالار کا دھما کہ خیزٹریلرجاری کردیاگیا

پرابھاس کی فلم سالار کا دھما کہ خیزٹریلرجاری کردیاگیا

ممبئی(آن لائن)سپر سٹار پرابھاس کی نئی میگا تھرلر فلم سالار کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

سالار:سیز فائر 1 کے تین منٹ 47 سیکنڈ کے ٹریلر میں پرابھاس اپنے شاندار ایکشن میں نظر آئے جس نے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے۔ فلم دو پارٹ میں بنائی جائے گی، پرابھاس سالار کے کردار میں جبکہ پرتھوی راج سوکومانورادراجا منراکے کردار میں ایکشن دیں گے ۔فلم کو بلاک بسٹر سیریز کے جی ایفکے ڈائریکٹر پرشانت نیل بنارہے ہیں اور سالارکی کہانی کوکے جی ایفکے ساتھ ملایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں