خلیل الرحمٰن نے فلم سے نہیں نکالا تھا، خود انکار کیا:ایمان علی

خلیل الرحمٰن نے فلم سے نہیں  نکالا تھا، خود انکار کیا:ایمان علی

کراچی(این این آئی)اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا کہ ماضی میں لکھاری خلیل الرحمٰن کی لکھی گئی فلم سے انہیں نکالا نہیں گیا تھا بلکہ انہوں نے خود مذکورہ فلم میں کام سے انکار کیا تھا۔

ایمان علی سے متعلق خبریں تھیں کہ وہ ہمایوں سعید کی فلم ‘میں پنجاب نہیں جاؤں گی’ میں کاسٹ کرلی گئی ہیں لیکن عین وقت پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بعد ازاں خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ہی ایمان علی کو فلم سے نکالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں